WeJob.org کیا ہے؟

WeJob.org

ایک نئی ابھرتی ہوئی آنلائن فری لانس مارکیٹ پلیس ویب سائٹ (Online Freelance Marketplace Website) ہے جو خاص طور پر پاکستانی فری لانسرز کو بین الاقوامی سطح پر اپنی آنلائن مہارتوں کے جوہر دکھانے کے مواقع فراہم کرتی ہے۔
یہ ویب سائٹ نہ صرف فری لانسنگ بلکہ آنلائن ملازمتوں کے لیے بھی مشہور جانی جاتی ہے۔

WeJob.org

اور باقی فری لانسنگ ویب سائٹس میں فرق


WeJob.org

باقی تمام فری لانس مارکیٹ پلیس ویب سائٹس میں نمایاں مقام اور فرق رکھتی ہے۔

WeJob.org

پر اپنا اکاؤنٹ بنانے کے لیے آپ کو کسی ایک خاص مہارت کے امتحان کو پاس کرنا لازمی ہے۔ مثلاً اگر آپ گرافِک ڈیزائنر کی سروسز دینا چاہتے ہیں تو اسکے لیے آپ کو گرافکس ڈیزائنر کا کوالیفائنگ ٹیسٹ پاس کرنا لازمی ہوگا۔
اسی طرح آپ کوئی بھی آنلائن سکل جانتے ہیں تو۔WeJob.org پر اکاؤنٹ بناہیں۔WeJob.org اپکو آپکی کمائی گی 100 فیصد رقم کی ادائیگی کرتی ہے۔

WeJob.org

پر اکاؤنٹ بنانے اور آنلائن ملازمت کے لیے کن مہارتوں کا ہونا ضروری ہے؟

WeJob.org

ایک ایسا آنلائن پیلٹ فارم ہے جس کو استعمال میں لاتے ہوئے آپ کوئی بھی آنلائن سکل پیش کر سکتے ہیں جو گاہکوں کو اپنی طرف متوجہ کرے اور جس کی ڈیمانڈ بھی زیادہ ہو مثلاً

Web development (Html,  css,  JavaScript,  php,  larawel) 
WordPress
Shopify
Graphic designing
E commerce
Amazon. VA
SEO
Digital marketing
Social media marketing
Social media manegment
Affiliate marketing
Artificial intelligence
Internet of things
Blockchain
YouTube channel
VIDEO EDITING
JavaScript
C++
Content Writing
Blog Writing

اس کیلیے آپ کو کرنا کیا ہوگا؟

اوپر بیان کی گئی کسی ایک بھی آنلائن سکل میں  آپ کا انٹرسٹ ہے لیکن اس پر نالج اور تجربہ نہیں ہے تو آپWeVersity.org کو جوائن کریں یہ اس وقت کا ایک ایسا منفرد پلیٹ فارم ہے جو بلکل مفت اپکو فیس بک ،  یوٹیوب ویڈیوز سے لیکر آن لائن زوم کے ذریعے کورسسز کروائے جا رہے ہیں!! ان کورسسز میں آپ کو بنیادی نالج سے لیکر پروفیشنل مہارت تک سیکھایا جاتا ہے اور اپکو اس قابل بنایا جاتا ہے کہWeJob.org سے پیسے کما سکیں۔

WeJob.org

کام کس طرح کرتی ہیں؟

WeJob.org

پر اکاؤنٹ بنانے کے بعد  آپ کو گگز بنانی ہوں گیGigs یعنی کہ وہ ایک شوکیس پراڈکٹ جس سے متاثر ہو کر کوئی بھی خریدار آپ سے کام کروانے کیلیے راضی ہوگا یعنی آسان الفاظ میں آپ کی مہارت کا عملی نمونہ جو گاہکوں کو متاثر کرے۔
اب ایک خریدار آپ کی چمکتی دوکان سے متاثر ہو کر آتا ہے آپ کو آرڈر دیتا ہے اورWeJob.org اس سے فوراً پیمنٹ وصول کر لیتی ہے جب آپ کام کر دیتے ہو توWeJob.org اپنے 10% کاٹ کر آپ کے پیسے آپ کو بھیج دیتی ہے.

WeVersity.org

سے کورسز کیسے لیے جائیں؟

کورس لینے سے قبل آپ خود کو جانچیے کہ اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ لکھ سکتے ہو اور آپ میں ریسرچ کا کیڑا موجود ہے تو کانٹینٹ رائٹر (Content Writer) بن جاؤ اگر ایڈیٹنگ پسند ہے تو فوٹو ایڈیٹر یا  لوگو میکر بن جائیں۔
اور اس سلسلے میں خود کی ریسرچ سے ابتدائی مواد اکٹھا کرو اور کچھ سیمپلز خود بناؤ اور اس پر خود ناقد بنو,,  اور  اس کام میں بہتری لاؤ اور پھر کوئی پروفیشنل کا کورس جوائن کرو
اس سلسلے میں ابتدائی دھچکے سے بچنے کیلیے کسی قابل اعتماد نام کا سہارا لیں جو پہلے بھی سکھا چکا ہو مثلآWeVersity.org
کوشش کریں جو سیکھیں اسکا پریکٹیکل کرتے جائیں اور اگر کورس 15 ہزار کا بھی ہے اور سیکھانے والا انسان اپنی فیلڈ کا ماسٹر ہے تو 15 ہزار ادا کر دیجیے اور سیکھ لیجیے اور اگلے 2 ماہ میں اس سیکھے ہوئے کی مدد سے تمام پیمنٹ اپنے اکاونٹ میں واپس لے آئیں گے۔

ان سب میں آپ کا انٹرسٹ نہیں ہے تو آپ کیا کر سکتے ہیں؟

آپ فیسبک مارکیٹ پلیس جوائن کر کے کپڑے, جوتے بیڈ شیٹس یا ایسی اشیاء آن لائن بیچ سکتے ہیں۔ فارمنگ کورس سیکھ کر گوٹ شیپ، ڈیری فارمنگ اور پولٹری فارمنگ شروع کر سکتے ہیں۔ اگر آپ کو الیکٹرانکس ریپئرنگ کا شوق ہے تو آپ موبائل فون ریپئرنگ، کمپیوٹر اینڈ لیپ ٹاپ ریپئرنگ کورس سیکھ کر اپنا کام شروع کر سکتے ہیں۔ موٹر سائیکل مکینک ، سولر پینل انسٹالیشن اور بہت سے ایسے کاروباری کورسز ہیں جنہیں سیکھ کر آپ اپنا کاروبار شروع کر سکتے ہیں۔
آپ یوٹیوبر بن سکتے ہیں اگر آپ کو ویڈیوز بنانا پسند ہے تو… لیکن اس پر بھی آپ کو ہلکی پھلکی ایڈیٹنگ اور پریکٹس سیکھنی ہوں گی اور یوٹیوب کی ریکوآئرمنٹ یعنی کہ 4000 گھنٹے کا واچ ٹائم اور 1000 سبسکرائبرز پورے کرنے ہوں گے اس سلسلے میںWeVersity.org سے بھی مدد لے سکتے ہیں آپ جو آپ کو نان ڈراپ واچ ٹائم اور سبسکرائبرز دے سکتی ہیں اس کے علاوہ ان کورسز کیلیے بھی آپ ان سے مزید معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *