کیا آپ بھی کامیاب فری لانسر بننا چاہتے ہیں؟

ہم میں سے اکثر لوگ اونچی اوڑان کا شوق تو رکھتے ہیں لیکن ہم سے بہت سے لوگوں کا کوشش کرنےکودل نہیں کرتا۔
بلکل اسی طرح ہم آن لائن پیسےکمانے کا شوق تو رکھتے ہیں لیکن ہم اسے سمجھنے کی کوشش نہیں کرتے ہیں۔
زرا سوچیۓ! ۔۔۔۔
کتنا اچھا ہو کہ آپ پڑھائی کے ساتھ ساتھ انٹر نیٹ سے پیسے کمانا بھی سیکھ جائیں۔ اور ڈالر کو زیادہ سے زیادہ پاکستان میں کمائی کی شکل میں لا کرنا صرف ملک و قوم کی معیشت کو بہتر بنائیں بلکہ جلداز جلد والدین کا سہارہ بنیں اور اپنے خوابوں کو پورا کریں۔
اگر آپ میں سے کسی کو سمجھ نہیں آرہی کے آج کے جدید کمپیوٹر کے دور میں انٹرنیٹ سے پیسے کیسے کمائیں تو پریشان نا ہوں۔
انشاءاللہ ۔WeVersity.org کے تجربہ کار ٹیچرز اور کوچز آپ کو ایک مکمل گائیڈ کریں گے اور ایسے منفرد طریقے بتائیں گےکہ کس کس طرح آپ پڑھائی کے ساتھ ساتھ باآسانی آن لائن پیسہ کماکر زندگی کو آسان بنا سکتے ہیں

اپنے مقاصد کو پہچانیے

جب تک پڑھائی کا مقصد نوکری پانا ہوگا تو دنیا میں نوکر ہی پیدا ہونگے مالک نہیں لہذا اپنی سوچ مالکوں والی رکھنی ہے نوکروں والی نہیں۔
بڑا نوکر بننے سے اچھا ہے مالک بن جاؤ خوش رہو گے۔
آپ کے ہر کام کا مقصد سیکھنا ہونا چاہئے۔
کسی بھی ایک سکل کو پکڑیں اور اسے سیکھتے چلے جائیں۔
جب تک کسی ایک سکل میں ماہر نہ ہو جائیں دوسرے کو سیکھنے کی کوشش نہ کریں ورنہ آپ دونوں سے اکتا جائیں گے۔

کیا آپ بھی اپنا قیمتی وقت الٹے سیدھے تجربوں میں ضائع کر چکے ہیں؟

سارا یوٹیوب چھان مارا۔
گوگل کی ایسی کی تیسی کردی پھر بھی نکام۔
کچھ سمجھ نہیں آ رہا تو اتنی سی بات بس سمجھ لیں۔
جب تک سہی فیصلہ نہیں کروگےتب تک بار بار ناکامی آپ کا مقدر ضرور بنےگی۔
آپ کو بھی ماننا پڑےگا کہ دنیا کی سب سے بڑی مارکیٹ انٹرنیٹ ہے۔ جہاں کام کی کوئی کمی نہیں اور دن با دن یہ مارکیٹ مزید بڑی ہوتی جاری ہے۔ پاکستانی نوجوان کو اس مارکیٹ کا پتہ ہی نہیں۔
جو نوجوان اس انٹرنیٹ کے جہاں کو کچھ جانتے ہیں ۔وہ بھی اس انٹرنیٹ کی دنیا کو پروفیشلی سیکھتے نہیں ۔ ہمارے پاکستان میں بہت سی ایسی فلاحی تنظیمیں ہیں جو بلکل مفت ائلائن سکلز ڈویلپمنٹ کورسز کروا رہی ہیں جیسے کہ ۔WeVersity.org جو نہ صرف آنلائن کورسز کرواتی ہے بلکہ اسکے ساتھ ساتھ ۔WeJob.org پر آنلائن روزگار بھی فراہم کرتی ہے جو ایک انتہائی قابل ستائش عمل ہے۔

WeJob.org
پر فری لانسرز کیسے پیسے کما سکتے ہیں؟

سب سے پہلے تو یہ جانتے ہیں کہ فری لانسنگ ہے کیا؟
در حقیقت فری لانسنگ اپنے ہنر یا مہارت کو انٹرنیٹ اور مختلف آنلائن مارکیٹ پلیسز پر موجود کلائنٹس کو بیچنے یا سروسز فراہم کرنے اور انٹرنیٹ سے آنلائن پیسے کمانے والے کو کہا جاتاہے۔
فری لانسرنگ دنیا کا ایک واحد ,آسان اور تیزتیرین سوفیصد کامیابی کا راستہ ہے۔لیکن پاکستانی نو جوان اس شعبے کو اہمیت نہیں دیتاجو تھوڑا بہت سمجھتے ہیں وہ جگاڑ لگاتےہیں۔
اور پھر ناکام ہو کر اور لوگوں کو بھی کہتےہیں کہ یہ فیک ہے۔کیوں کہ زیادہ تر لوگ آپ کی طرح ہی بِنا کچھ سیکھے۔دو چار یوٹیوب ویڈیوز دیکھ کے ہی کام سٹارٹ کر دیتے ہیں۔ارے بھائی آپ کو تو ابھی تک یہ نہیں پتا کہ یوٹیوب اور گوگل کو سرچ کرنے کے لیے کیسے یوز کیا جاتا ہے۔
پاکستانیوں ہر جگہ جگاڑ نہیں چلتے۔۔۔۔!
اس لئے میرے بھائی اور بہنوں پروفیشل اور پریٹیکل فری لانسنگ کی دنیا میں پہلی کوشش میں کامیاب ہونے کے لیئے اسے پروفیشل اداروں سے سیکھنا ضروری ہے۔

پروفیشنل فری لانسنگ اکیڈمیوں سے تربیت

ان پروفیشنل فری لانسنگ اکیڈمیز میں سب سے پہلا نام آتا ہے WeVersity.org جو آپ کو 100فیصد مفت آنلائن کورسز کرواتی ہے اور آپکو کامیاب فری لانسنگ کی زمانت دیتے WeJob.org پر اپنے فن کو نکھارنے اور پیسے کمانے کے مواقع فراہم کرتی ہے۔
جو دنیا کے کسی اور کورس میں  سو فیصد کامیابی کی زمانت کوئی تعلیمی یا فنی ادارہ نہیں دے سکتا۔میرے بھائی انٹرنیٹ کی دنیا بہت بڑی ہے اور مزید بڑی ہوتی جا رہی ہے۔اس لیئے انٹرنیٹ کی دنیاں میں کام کی کوئی کمی نہیں ہو سکتی۔
اگر آپ انڈیا کا مقابلہ کریں تو انڈیا کا نوجوان انٹرنیٹ کی دنیا میں پاکستان کے نوجوانوں سے 101گناہ اگے ہیں یہی وجہ ہے کہ وہاں ڈالر پاکستان کی نسبت50 فیصد سستا ہے کیوں کہ وہاں کی حکومت نے فری لانسرنگ اکیڈمیز کو سپورٹ کیا ہے۔

ڈگری اور کمپیوٹر سکلز میں فرق

میں اور آپ کافی ایسے لوگوں کو جانتے ہیں جو M.A MSC وغیرہ وغیرو کر کےلاکھوں روپےخرچ کر کے پانچ پانچ سال وقت ضائع کر کے بے روزگار ہیں۔
کیوں؟؟؟؟
کیوں کہ وقت پر صحیح فیصلہ نہیں کیا۔
جب انسان بےروزگار ہو جاتاہےتو تعلیم یافتہ نوجوان کی زندگی ایک مزدور سے بھی کئ گنا تنگ ہو جاتی ہے۔جو حلات پھر ہوتے ہیں آپ محسوس کر سکتے ہیں۔
لہذا WeVersity.org سے کوئی بھی دو سے تین کا ماہ کا مفت آنلائن کورس کر کے اپنے مستبقل کو محفوظ بنائیں جہاں اتنا پیسہ اوروقت دوسرے کورسس میں  لگایا وہیں یہ کورس بھی کر کے دیکھیں انشاللہ لائف تبدیل ہو جائے گی۔

مقبول ترین کورسز اور فری لانس مارکیٹ پلیس میں میں انکی مانگ

ویب سائیٹ ڈویلپمنٹ۔
فری لانسرنگ
ڈیجیٹل مارکیٹنگ
گرافک ڈیزائننگ
ورڈ پریس ڈیولپمنٹ
ای کامرس مینیجمینٹ

ہمارا منشور

تعلیم + تربیت + روزگار
سیکھے گا پاکستان اور ہوگا بے روزگاری کا سو فیصد خاتمہ۔
اگر آپ ہمارے ادارے WeVersity.org سے فری لانسنگ کا کورس کرتے ہیں تو نا آپ کو کہیں انٹرشیپ کرنے کی ضرورت ہوگی اور نا جاب کی پریشانی ۔ہم زمانت دیتے ہیں کہ ہماری ویب سائٹ WeJob.org اپکو آپکی سکل کے مطابق کلائنٹس اور پراجیکٹس فراہم کرے گی۔

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *