ملکی تعمیر و ترقی میں WeVersity.org۔ کا کردار

میرے پیارے عزیز وطنوں WeVersity.org۔ ایک سماجی فلاحی تنظیم ہے جو زندگی کے ہر شعبے میں سیکڑوں پاکستانی عوام کی خدمت کر چکی اور آئندہ بھی ملکی خدمت کو اپنا فرض عین سمجھتی ہے ۔WeVersity.org۔ بے روزگار افراد کو مفت مہارت پر مبنی تعلیم حاصل کرنے میں مدد فراہم کررہی ہے، جس میں ایک سے بڑھ کہ ایک ماہرِ اور تجربہ کار کوچنگ سٹاف شامل ہیں جو مفت فنی تعلیم کے ساتھ ساتھ بے روزگار نوجوانوں کو روزگار کے حصول میں معاونت فراہم کرتے ہیں۔

۔WeVersity.org کن افراد کو حدف کرتی ہے ؟

۔WeVersity.org۔ مفت مہارت پر مبنی آن لائن تعلیم مہیا کرتی ہے اور پریشانی میں مبتلا افراد مثلاً ( معذور ، بلا ملازمت ، بزرگ ، زیادہ عمر یا اس سے کم عمر کے افراد کو ، نئی زندگی شروع کرنے والے پناہ گزینوں کو ، ان والدین کو جو گھروں سے باہر کام نہیں کرسکتے ، گھریلو خواتین جو کہ گھر سے نہیں نکل سکتی ، نسل پرستی کا شکار اور ایسے افراد جو انتہائی غربت میں زندگی گزار رہے ہیں اور ملازمت ڈھونڈنے سے قاصر ہیں)۔ یہ وہ افراد ہیں جو ۔WeVersity.org۔ کے حدف می شامل ہیں اور WeVersity.org۔ ان افراد کو پریشانیوں سے نجات دلانے کے لیے پر عزم ہے۔

کیا ۔Weversity.org۔ نے فلاحی کاموں کا آغاز پاکستان میں شروع کر دیا ہے؟

جی ہاں ۔Weversity.org۔ نے اپنے فلاحی کاموں کو پوری دنیا بشمول پاکستان میں شروع کرنے کا فیصلہ کیا  ہے۔Weversity.org بنیادی طور پر ایک سماجی فلاحی تنظیم ہے جس کا مقصد دنیا بھر میں غیر ہنر مند افراد کو بلکل فری  کورسز سکھانا ہے جو کہ امریکی تجربہ کار استاذہ کی نگرانی میں آنلائن ہیں اور بےروزگار اور کم پڑھے لکھے افراد کو نوکری کا حصول ممکن بنانا ہے۔ تاکہ معاشرے میں غربت کا خاتمہ ہو افراط زر میں اضافہ ممکن ہو۔
     مقاصد
1. مفت تعلیم اور تربیت۔
2. مفت ہنر اور رہنمائی۔
3. فری کمپیوٹر لاہبریریز کا قیام۔
4. باعزت روزگار کے حصول میں معاونت اور رہنمائی۔

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *