(ایل-ای-ڈی) اور (سی-ایف-ایل) بلب میں کیا فرق ہے؟ -WeVersity

کون سا بلب خریدیں

جب بھی کسی کو بلب خریدنے جانا ہوتا ہے تو اس کے ذہن میں خیال آتا ہے کہ ایل ای ڈی بلب خریدیں یا سی ایف ایل بلب۔
بہت سے لوگوں کے ذہن میں یہ خیال آتا ہوگا کہ ایل ای ڈی یا سی ایف بلپ کیا فرق ہے اگر آپ بھی اس خیال سے دوچار ہوتے ہیں تو اس بلاگ میں ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں کہ ایل ای ڈی اور سی ایف ایل بلب میں فرق کن باتوں کا ہے۔ تو چلیں آپ کو بتاتے ہیں کہ ایل ای ڈی اور سی ایف ایل بلب میں کیا فرق ہے۔

ایل۔ای۔ڈی بلب کا تعارف

ایل ای ڈی بلب کو لائٹ ایمٹنگ ڈائیوڈ بھی کہتے ہیں ایل ای ڈی ایک خاص قسم کی ڈیوائس ہے جو زیادہ روشنی اور چمک دیتی ہے۔ موجودہ جدید دور میں ایل ای ڈی ڈیوائس کا استعمال بہت زیادہ ہو رہا ہے جیسے کہ ٹریفک سگنلز ، Tv سکرین ، موبائل فون ، آٹومیٹک مشینیں۔
ایل ای ڈی میں مرکری کا استعمال  نہیں ہوتا  لیکن اس میں نکل یا لیڈر جیسی دھاتیں پائی جاتی ہیں ایل ای ڈی کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ اسے ری سائیکل کیا جا سکتا ہے

سی۔ایف۔ایل بلب کا تعارف

سی ایف ایل کو کمپیکٹ فوکس لائیٹ بلب بھی کہتے ہیں یہ عام بلب کی نسبت تیز روشنی دیتے ہیں لیکن ایل ای ڈی کی نسبت تھوڑی کم روشنی دیتے ہیں۔
سی ایل بل آ رگن سے بنے ہوتے ہیں اور ان میں چھوٹی مقدار میں پارا پایا جاتا ہے گھروں، آفسز سکول وغیرہ میں عام طور پر ان کا ہی استعمال کیا جاتا ہے۔

دونوں کے درمیان فرق

ایل ای ڈی اور سی ایف ایل بلب دونوں ہی روشنی دیتے ہیں لیکن دونوں میں کچھ فرق بھی موجود ہیں تو چلے آپ کو فرق کے بارے میں بتاتے ہیں
ایل ای ڈی بلب سی ایف ایل بلب کی نسبت کم بجلی استعمال کرتا ہے
ایک ایل ای ڈی بلب کی زندگی بیس ھزار گھنٹے یا اس سے بھی زیادہ ہو سکتی ہے جبکہ سی ایف ایل بلب کی زندگی بامشکل چھ ہزار گھنٹے تک ہوتی ہے۔

ایل ای ڈی بلب سی ایف ایل کی نسبت مہنگا ہوتا ہے۔
سی ایف ایل کی نسبت ایل ای ڈی بلب چھوٹے ہوتے ہیں۔
ایل ای ڈی بلب کی لائف گارنٹی بھی سی ایف ایل بلب کی نسبت زیادہ نہیں ہوتی کیونکہ یہ زیادہ دیر نہیں چل سکتے۔
اب تو آپ کو پتہ چل گیا ہوگا کہ ایل ای ڈی بلب اور سی ایف ایل بلب میں کن خاص باتوں کا فرق ہے۔ اب آپ جب بھی بلب خریدنے جائے تو ان باتوں کا ضرور خیال رکھیے گا اس کے ساتھ ساتھ آپ ہمیں کمنٹ باکس میں اپنی آراء سے ضرور کیجئے گا کہ یہ بلاگ اپکو کیسا لگا۔
شکریہ

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *