Back To Course Page New Discussion

Discussion Board - LED Bulb Repairing And Manufacturing Course

جی ہاں یہ کورس بلکل مفت کروایا جا رہا ہے تاکہ آپ اس کورس کو مکمل سیکھنے کے بعد اس قابل ہو سکیں کہ اپنا ایک کاروبار شروع کر سکیں
اس کورس میں آپ ہر قسم کے ایل ای ڈی بلب کی تیاری اور اس میں استعمال ہونے والے اوزاروں کے بارے میں تفصیل سے سیکھیں گے