Back To Course Page New Discussion

Discussion Board - پولٹری فارمنگ

پولٹری فارمنگ کورس بنیادی طور پر ان افراد کے لیے بنایا گیا ہے جو افراد پولٹری فارمنگ کا شوق تو رکھتے   ہیں اور فارمنگ کرنا بھی چاہتے ہیں لیکن ان افراد کو پولٹری فارمنگ کی بنیادی معلومات اور آگاہی نہیں جس کی وجہ سے وہ نقصان اٹھاتے ہیں۔
پولٹری فارمنگ کورس میں ہم آپ کو چھوٹے فارم سے آغاز سے لے کر جدید پولٹری فارمنگ تک ہر وہ معلومات فراہم کریں گے جسے سیکھ کر آپ آسانی سے اس کاروبار کا آغاز کرنے کے اہل ہو جاہیں گے۔ اس کورس میں ہم چوزوں کی اقسام، نسلیں، فارمنگ کے لیے درکار چیزیں، شیڈ کی تیاری فیڈنگ ، مرغیوں کی بیماریاں اور علاج کے بارے میں بھی دستیاب معلومات فراہم کریں گے۔
جی بلکل پولٹری فارمنگ ہر وہ شخص کر سکتا ہے جسے فارمنگ کا شوق ہو اور اس کے پا شیڈ کے لیے ایک مخصوص جگہ یا گھر کے چھت کو بھی اس مقصد کے لیے استعمال میں لایا جا سکتا ہےاور اس کام کو کرنے کے لیے زیادہ سرمایہ کاری کی بھی ضرورت نہیں آپ اس کا کا آغاز چھوٹے پیمانے سے بھی شروع کر سکتے ہیں۔ 
پولٹری فارمنگ کورس سیکھنے کے بعد آپ کو وی ورسٹی کی جانب سے ایک صنعت دی جاے گئ اور اس کے ساتھ ساتھ آپ کو چھوٹے فارم کا آغاز کرنے کے لیے انتہائی مناسب اقساط پر قرض دیا جائے گا تاکہ آپ چھوٹ پیمانے پر کاروبار شروع کر سکیں۔
پولٹری فارمنگ کورس کو سیکھنے کے لئے آپ کو کہیں جانے کی ضرورت نہیں بلکہ وی ورسٹی کے انتہائی قابل اور تجربے کار کوچز آپ کو آنلائن کورسز کروا رہے ہیں آپ کو روانہ کی بنیاد پہ آنلاین کلاس لینی ہو گی اور آپ کے جو بھی سوالات ہیں آپ اپنے کوچز سے براہ راست پوچھ سکتے ہیں ۔