Back To Course Page New Discussion

Discussion Board - ڈیری فارمنگ اور دودھ کا کاروبار

یہ وہ جانور ہیں جو دودھ دینے کے قبل ہوتے ہیں اور پہلہ بچہ جننے کے فوراً بعد دودھ دینا شروع کر دیتے ہیں 
بھینسیں عموماً 3 سال کی عمر میں بلوغت کو پہنچتی ہیں اور گائے دو سال کی عمر میں دودھ دینا شروع ہو جاتی ہیں۔