Back To Course Page New Discussion

Discussion Board - گوٹ/ شیپ فارمنگ کورس

گوٹ/شیپ فارمنگ کورس سیکھنا ان افراد کے لیے ضروری ہے جو فارمنگ تو کرنا چاہتے ہیں لیکن ان افراد کے پاس فارمنگ کو شروع کرنے کی بنیادی معلومات نہیں ہے۔

اس کورس میں ہم آپ کو گوٹ/شیپ فارمنگ کی اہمیت، افادیت ، اقسام اور لاگت سے مکمل طور پر آگاہ کریں گے اور جدید فارمنگ کا آغاز کرنے والے افراد کی مکمل رہنمائی کریں گے
!جی ہاں 
گوٹ اینڈ شیپ فارمنگ کورس سیکھانے کا بنیادی مقصد ہی یہ ہے کہ وہ افراد جو غیر تعلیم یافتہ اور بےروزگار ہیں وہ اس کورس کو سیکھنے کے بعد اس قابل ہو جاہیں کہ اپنا کاروبار شروع کر سکیں 
WeVersity
بلکل مفت گوٹ اینڈ شیپ فارمنگ کورس سیکھا رہی ہے گوٹ اینڈ شیپ فارمنگ کے انتہائی تجربہ کار کوچز آپ کو آنلائن کلاسز کے ذریعے گوٹ اینڈ شیپ فارمنگ کے بارے انتہائی مفید معلومات فراہم کرتے ہیں جن معلومات کو عمل میں لا کر آپ ایک اچھے اور منافع بخش گوٹ فارمر بن سکتے ہیں۔
گوٹ اینڈ شیپ فارمنگ کورس کو سیکھنے کے بعد آپ کو وی ورسٹی کی جانب سے ایک قبل قبول صنعت دی جاے گی اور اس کے ساتھ ساتھ آپ کو چھوٹے فارم کا آغاز کرنے کے لیے انتہائی مناسب اقساط پر قرض دیا جائے گا تاکہ آپ چھوٹ پیمانے سے کاروبار کا آغاز کر سکیں۔