Back To Course Page New Discussion

Discussion Board - سمال بزنس آئیڈیاز اینڈ سمال فوڈ کارنر کورس

   فوڈ کارنر کورس ان لوگوں کے لیے انتہائی مفید کورس جو کم سرمائے سے کاروبار کا آغاز کرنا چاہتے ہیں اور اس کے علاؤ ان کے پاس کوئی ہنر یا اعلیٰ تعلیم نہیں ہے۔ اس کورس ہم آپکو وہ تمام طریقے بتائیں گے کہ جس سے چھوٹے کاروبار سے اچھا منافع کمایا جا سکتا ہے۔

اس کورس میں بنیادی طور ان چھوٹے بزنسز یا کاروباروں کو متعارف کروایا گیا ہے جو انسانی خوراک یعنی فوڈ کے متعلق ہیں اس میں شامل ہیں۔
فاسٹ فوڈ کارنر کا کاروبار
بریانی پلاؤ بزنس
ڈرائی فروٹ یا خشک میوہ جات کا کاروبار
فروٹ چاٹ کارنر، دہی بھلے اور نان ٹکی کا کاروبار
Chicken BBQ
Fish BBQ
آئس کریم بناننے اور بیچنے کا کاروبار جسے آپ کم سرمایہ کاری سے شروع کر کے ایک اچھا بزنس سیٹ اپ بنا سکتے ہیں۔